پشاور کے 8 علاقوں سے سمارٹ لاک ڈائون ختم لیکن مردان کی اب کیا حالت ہے؟ خیبرپختوںخوا سے خبر آگئی

پشاور کے 8 علاقوں سے سمارٹ لاک ڈائون ختم لیکن مردان کی اب کیا حالت ہے؟ ...
پشاور کے 8 علاقوں سے سمارٹ لاک ڈائون ختم لیکن مردان کی اب کیا حالت ہے؟ خیبرپختوںخوا سے خبر آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا میں بھی کئی علاقوں میں جاری سمارٹ لاک ڈائون ختم کردیا گیا اور مردان میں بھی گزشتہ تین روز سے کورونا کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔

جیونیوز کے مطابق پشاور کے 8 علاقوں سے سمارٹ لاک ڈاؤن ہٹایا گیا،   پشاور کے علاوہ نوشہرہ سمیت 20 اضلاع میں مختلف علاقوں میں بھی لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا،  نوشہرہ اور ہری پور میں لاک ڈاؤن والے علاقوں میں کورونا کیسز میں 100 فیصد کمی ہوئی جبکہ مردان کے علاقوں سے 3 روز سےکورونا کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔ پشاور میں سمارٹ لاک ڈائون کے بعد مجموعی طورپر   کورونا کیسز میں 70 فیصد کمی آئی ہے۔