15جولائی سے سکول کھولنے کی اجازت نہیں دے سکتے ،حالات بہتر ہوئے تو 15 اگست سے سکول کھول دیں گے،وزیر تعلیم پنجاب

15جولائی سے سکول کھولنے کی اجازت نہیں دے سکتے ،حالات بہتر ہوئے تو 15 اگست سے ...
15جولائی سے سکول کھولنے کی اجازت نہیں دے سکتے ،حالات بہتر ہوئے تو 15 اگست سے سکول کھول دیں گے،وزیر تعلیم پنجاب

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہاہے کہ 15جولائی سے سکول کھولنے کی اجازت نہیں دے سکتے ،حالات بہتر ہوئے تو 15 اگست سے سکول کھول دیں گے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہاہے کہ ایک ہی ساتھ ساری کلاسز لگانے کی اجازت نہیں ہوگی ،پہلے مرحلے میں ضروری کلاسز لگانے کی اجازت دیں گے ،ان کا مزید کہناتھا کہ ایک کلاس میں 20 بچوں کو بیٹھنے کی اجازت ہوگی۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -