چیئرپرسن ایف بی آر نوشین جاویدکوعہدے سے ہٹادیاگیا،جاویدغنی نئے چیئرمین ایف بی آر تعینات

چیئرپرسن ایف بی آر نوشین جاویدکوعہدے سے ہٹادیاگیا،جاویدغنی نئے چیئرمین ایف ...
چیئرپرسن ایف بی آر نوشین جاویدکوعہدے سے ہٹادیاگیا،جاویدغنی نئے چیئرمین ایف بی آر تعینات

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرپرسن ایف بی آر نوشین جاویدکوعہدے سے ہٹادیاگیا،ان کی جاویدغنی کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کردیا گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ چیئرپرسن ایف بی آر نوشین جاویدکوعہدے سے ہٹادیاگیا،ان کی جاویدغنی کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کردیا گیا۔ذرائع کا کہناہے کہ کابینہ نے سرکولیشن سمری کے چیئرمین ایف بی آر کی تعیناتی کی منظوری دی۔

واضح رہے کہ شبرزیدی کی علالت کے باعث چیئرمین ایف بی آر کے عہدے سے ہٹایا گیا تھااور ان کی جگہ نوشین جاوید کو چیئرپرسن ایف بی آر  کا چارج دیدیا گیا تھا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -اسلام آباد -