مفتی عزیز الرحمان زیادتی  کیس، فرانزک رپورٹ سامنے آگئی

مفتی عزیز الرحمان زیادتی  کیس، فرانزک رپورٹ سامنے آگئی
مفتی عزیز الرحمان زیادتی  کیس، فرانزک رپورٹ سامنے آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مفتی عزیز الرحمان زیادتی کیس میں فرانزک رپورٹ سامنے آگئی ہے۔
اردو نیوز کے مطابق  فرانزک رپورٹ کے مطابق مفتی عزیز الرحمان کے نمونے مقدمہ مدعی سے میچ نہیں ہوئے۔مفتی عزیز الرحمان اور مقدمہ مدعی کے فرانزک ٹیسٹ چند روز قبل لیے گئے تھے۔مفتی عزیز الرحمان کے خلاف زیادتی اور دیگر دفعات کے تحت لاہور پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔مفتی عزیز الرحمان جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد ان دنوں جوڈیشل ریمانڈ پر کیمپ جیل میں قید ہیں۔

مزید :

قومی -