چوہدری خوش اختر سبحانی کی  رسم چہلم آج ادا کی جائیگی

چوہدری خوش اختر سبحانی کی  رسم چہلم آج ادا کی جائیگی

  

سیالکوٹ (بیورو رپورٹ) سابق صوبائی وزیر و پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی  چوہدری خوش اختر سبحانی جو کہ رضائے الہی سے وفات پا گئے تھے ان کے رسم چہلم کا ختم شریف آج بروز اتوار شام 5 بجے ان کی رہائش گاہ وریو ہاوس کینٹ سیالکوٹ پر ادا کیا جائے گا۔دوست و احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

چوہدری خوش اختر سبحانی

مزید :

صفحہ آخر -