قصور: 2مختلف واقعات میں ماں بیٹی کرنٹ، نوجوان نہر میں ڈوب کرجاں بحق 

قصور: 2مختلف واقعات میں ماں بیٹی کرنٹ، نوجوان نہر میں ڈوب کرجاں بحق 

  

قصور(بیورورپورٹ)دو مختلف واقعات میں ماں بیٹی کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان نہر میں ڈوب جانے سے جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کوٹرادھاکشن چک 54میں چالیس سالہ خاور بی بی اپنی سترہ سالہ بیٹی عائشہ کے ہمراہ گھر کا فرش دھورہی تھیں کے پانی کی موٹر چلاتے ہوئے کرنٹ آ جانے سے زور دار جھٹکا لگا دونوں ماں بیٹی موقع پر جاں بحق ہو گئیں۔ جبکہ سدحا اوتاڑ نہر چونیاں میں پچیس سالہ شعیب نہر میں نہاتے ہوئے گہر ے پانی چلے جانے سے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ریسکیو1122نعش کی تلاش کر رہی ہے۔ 

تین جاں بحق

مزید :

صفحہ آخر -