طالبعلم سے بداخلاقی کا معاملہ، ڈی اے این رپورٹ میں شواہد موجود نہیں 

 طالبعلم سے بداخلاقی کا معاملہ، ڈی اے این رپورٹ میں شواہد موجود نہیں 

  

لاہور (کرائم رپورٹر)کینٹ کچہری میں مدرسے کے طالب علم کے ساتھ جنسی ہراسانی کا معاملہ، ڈی این اے رپورٹ میں طالب علم سے بداخلاقی کے شواہد موجود نہیں ڈی این اے رپورٹ کے مطابق طالب علم سے بداخلاقی کے کوئی شواہد موجود نہیں مفتی عزیز الرحمن اور متاثرہ طالب علم کا ڈی این اے مطابقت نہیں رکھتا مدرسے کے طالب علم سے لیے گئے سیمپل میں کچھ بھی نہیں ملا۔ طالب علم صابر شاہ سے لیے گئے سیمپل کے مطابق یا تو طالب علم کا میڈیکل تاخیر سے ہوا ہے یا نہانے کے بعد میڈیکل ہوا ہے۔

ڈی این اے رپورٹ

مزید :

صفحہ آخر -