عثمان بزدارکا ایس پی انویسٹی  گیشن لودھراں غلام مصطفی  کے انتقال پراظہارافسوس 

 عثمان بزدارکا ایس پی انویسٹی  گیشن لودھراں غلام مصطفی  کے انتقال ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ایس پی انویسٹی گیشن لودھراں غلام مصطفی کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے- وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

انتقال

مزید :

صفحہ آخر -