ملتان میں جوائنٹ ٹاسک  ٹیم کا آپریشن،دوافرادگرفتار

 ملتان میں جوائنٹ ٹاسک  ٹیم کا آپریشن،دوافرادگرفتار

  

  ملتان (  وقا ئع  نگار  ) پولیس جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے سرچ آپریشن کیاہے،142گھروں کو چیک،142افراد کا کریمینل ریکارڈ چیک کرکے کرایہ داری کے الزام میں دوافراد کو گرفتار کرلیاگیا۔تفصیل کے مطابق جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا ایلیٹ فورس اور حسا س (بقیہ نمبر14صفحہ6پر)

اداروں کے ہمراہ تھانہ بوہڑ گیٹ،گلگشت کے مختلف علاقوں محلہ سوتری وٹ امام بارگاہ اللہ بخش والی،امام بارگاہ زینبیہ،امام بارگاہ حیدریہ کے گردونواح میں کیاگیا،آپریشن کے دوران 142گھروں کی چیکنگ کی گئی،142افراد کا کریمینل ریکارڈ چیک کرتے ہوئے کرایہ داری کے الزام میں محلہ سوتری وٹ سے شکیل اور الطاف حسین کو گرفتار کیاگیا۔

 جوائنٹ ٹاسک 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -