ایڈز کا 26سالہ نوجوان پرحملہ

 ایڈز کا 26سالہ نوجوان پرحملہ

  

  رحیم یارخان (نمائندہ پاکستان)ایڈز میں مبتلا 26 سالہ شخص ہسپتال(بقیہ نمبر18صفحہ6پر)

 منتقل ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق صادق آباد کے رہائشی 26 سالہ آصف علی کو ایڈز میں مبتلا ہونے پر ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں تصدیق ہونے پر ہسپتال انتظامیہ نے ایڈز وارڈ منتقل کر دیا ہے۔

ایڈز

مزید :

ملتان صفحہ آخر -