سکولوں میں انرولمنٹ مہم شروع کرنیکا فیصلہ

 سکولوں میں انرولمنٹ مہم شروع کرنیکا فیصلہ

  

 ملتان (سٹی رپورٹر)پنجاب بھر کے سکولوں میں انرولمنٹ مہم شروع کرنے کافیصلہ کرلیاگیا سوموار سے اساتذہ کو طلب کرلیا گیا بتایا گیا ہے کہ سکولوں میں اس وقت موسم (بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

گرما کی تعطیلات چل رہی ہیں مگر محکمہ سکولز نے داخلہ مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے تمام اساتذہ اورعملے کو سوموار سے سکولوں میں حاضر  ہونے کا پابند کیا گیا ہے اور ان کو داخلہ مہم کامیاب  بنانے کی ہدایت کی گئی ہے اور اس کی رپورٹ روزانہ کی بنیاد پردینے کا کہا گیا ہے۔

سکولوں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -