محکمہ ہاؤسنگ، متعددافسروں کے تقرر وتبادلے

 محکمہ ہاؤسنگ، متعددافسروں کے تقرر وتبادلے

  

  ملتان ( سپیشل  رپورٹر  ) ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ میں تقر ر تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سیکرٹری ہاسنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ جنوبی پنجاب نے مختلف آفیسران(بقیہ نمبر37صفحہ6پر)

 کے تقر ور تبادلے کر دیئے۔ سب ڈویژنل آفیسر گریڈ 17کوہ سیلمان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا تبادلہ ایس ڈی او ڈی جی خان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر انجینئرنگ فاٹا ملتان خالد محمودریجن کوڈپٹی ڈائریکٹر فاٹاسب ریجن ڈی جی خان کا نگرانی کا چارج دے دیا گیا۔ فتح اللہ خان سب ڈویژنل آفیسر پی ایچ ای تونسہ کروڑ لعل عسین اور سب ڈویژنل آفیسر اللہ نمبر دار کا تبادلہ تونسہ کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ انجینئر پی ایچ ای گریڈ 17جام پور سیکرٹری ہاسنگ کو رپورٹ کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔سب انجینئرجنوبی پنجاب زون محمد مہر کھوسہ کو سب ڈویژنل آفیسر جام پور کا نگرانی کا چارج دیں دے دیا گیا۔ 

تبادلے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -