ڈسٹرکٹ جیل میں حساس اداروں کے جوانوں کی موک ایکسرسائز

 ڈسٹرکٹ جیل میں حساس اداروں کے جوانوں کی موک ایکسرسائز

  

  ملتان (وقا ئع  نگار) ڈسٹرکٹ جیل میں ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے حساس اداروں کے جوانوں نے سی ٹی ڈی،بم ڈسپوزل اور ریسکیو1122کے ہمراہ موک ایکسرسائز کا اہتمام کیاگیا،موک ایکسرسائز میں جوانوں نے فرضی مشقیں کرتے ہوئے(بقیہ نمبر38صفحہ6پر)

 ممکنہ دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے اپنے ہدف کو پورا کیا،موک ایکسرسائز کا مطلب جیل میں کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما ہونے سے بچانے کے لئے کی گئی جس میں جوانوں کی صلاحیتوں اور حوصلہ کے ساتھ ملک دشمن عناصر کا قلعہ قمعہ کرنے کے لئے ہر وقت تیار ہے،موک ایکسرسائز میں جیل سپرنٹنڈنٹ ظہیر احمد ورک کی نگرانی میں کی گئی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -