صادق آباد:سی پیک روڈ پرآئل ٹینکر کو حادثہ، تیل لیکج پرریسکیو ٹیموں کی دوڑیں 

 صادق آباد:سی پیک روڈ پرآئل ٹینکر کو حادثہ، تیل لیکج پرریسکیو ٹیموں کی ...

  

 صادق آباد(تحصیل رپورٹر)بھونگ کے نزدیک CPEC روڈ پر آئل ٹینکر الٹ گیایسکیو کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ڈرائیو ر کو بحفاظت آئل ٹینکر سے نکال لیا (بقیہ نمبر39صفحہ6پر)

تفصیل کے مطابق صادق آبا دعلاقہ بھونگ سی پیک روڈ پر آئل ٹینکر الٹ گیاآئل ٹینکر کے الٹتے ہی پٹرول رسنا شروع ہوگیا واضح رہے کہ آئل ٹینکر میں 48000 لیٹر پیٹرول موجودتھا حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسیکو1122کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے حادثے کا شکار آئل ٹینکر میں موجود پیٹرول کو جلد ہی متبادل نئے آئل ٹینکر میں ٹرانسفر کردیاحادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا۔

سی پیک

مزید :

ملتان صفحہ آخر -