نہر سے تشدد زدہ نعش برآمد

   نہر سے تشدد زدہ نعش برآمد

  

 لاہور(کر ائم رپورٹر) مغلپورہ کے علاقے میں واقع نہر میں لوگوں نے نعش کو دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش نہر سے نکال کر پوسٹمارٹم کیلئے منتقل کر کے ورثاء کی تلاش شروع کر دی پولیس کے مطابق مقتول کی عمر 20 سے 25 سال کے درمیان ہے مقتول کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں اس کی تاحال شناخت نہ ہوسکی۔

مزید :

علاقائی -