مزنگ، ملزم نے 17 سالہ لڑکی  کو اغواء کرلیا، مقدمہ درج 

مزنگ، ملزم نے 17 سالہ لڑکی  کو اغواء کرلیا، مقدمہ درج 

  

لاہور (کر ائم رپورٹر) مزنگ کے رہائشی فیصل کی 17 سالہ بہن(م)اپنی والدہ کی دوائی لینے کے لیے میڈیکل سٹور جا رہی تھی کہ راستے میں بغیر نمبر پلیٹیں کے کار میں سوار ملزمان نے (م)کو  زبردستی دن دہاڑے اغوا کر لیا نہ مزنگ پولیس نے مغویہ کے بھائی فیصل کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا  تاہم انویسٹی گیشن پولیس ملزمان کو کوئی سراغ نہ لگا سکی،ورثاء نے گذشتہ روز  درجنوں  محلے داروں  کے ہمراہ  انویسٹی گیشن پولیس  مزنگ کے خلاف  احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ ملزمان کو جلد از جلد  گرفتار کرکے مغویہ کو بازیاب کیا جائے۔

مزید :

علاقائی -