ایڈیشنل سیشن جج کوٹ ادو کاتحصیل چوک سرور شہید کادورہ،عدالتی کمپلیکس کیلئے ریسٹ ہاؤس اوردیگرمقامات کامعائنہ، اہم ملاقاتیں 

 ایڈیشنل سیشن جج کوٹ ادو کاتحصیل چوک سرور شہید کادورہ،عدالتی کمپلیکس کیلئے ...

  

  

 مظفرگڑھ،چوک سرورشہید (نامہ نگار،نمائندہ خصوصی)مظفرگڑھ کی نئی تحصیل چوک سرور شہید میں عدالتوں کے قیام کے لیے پیش رفت شروع ہوگی، ایڈیشنل سیشن جج کوٹ ادو ملک عابد حسین نے تحصیل چوک سرور شہید کا (بقیہ نمبر43صفحہ6پر)

دورہ کیاچوک سرور شہید میں عدالتوں کے قیام کے سلسلے میں ایڈیشنل سیشن جج کوٹ ادو ملک عابد نے عدالتی کمپلیکس کے لئے ریسٹ ہاوس سمیت دیگر جگہوں کا وزٹ کیا، ذرائع کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق یکم ستمبر سے عدالتی نظام شروع کر دیا جائے گا۔

عابد حسین

مزید :

ملتان صفحہ آخر -