مضر صحت دودھ پینے سے 5افراد کی حالت غیر

 مضر صحت دودھ پینے سے 5افراد کی حالت غیر

  

 صادق آباد(تحصیل رپورٹر) صادق آباد کے نواحی علاقہ بیگڑھ گڑھی میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی مضر صحت دودھ پینے سے حالت غیر ہو گئی،مضرصحت دودھ پینے والوں میں 19سالہ راشدہ مائی،10سالہ شازیہ مائی،40سالہ مکھنا،7سالہ سلمان اور8سالہ(بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

 شان شامل تھے۔واقعہ کی اطلاع رسکیو 1122کے اہلکاروں کو دی گئی جنہوں نے فوری طور پر پانچوں افراد کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا جہاں پر ان کے حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے ڈاکٹرز کے مطابق طبیعت خراب ہونے کی وجہ مضر صحت اشیاء پینے سے ہوئی۔

 مضر صحت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -