پنجاب میں غیرقانونی دوا ساز کمپنیوں کے خلاف گرینڈ کریک ڈاؤن کا فیصلہ 

پنجاب میں غیرقانونی دوا ساز کمپنیوں کے خلاف گرینڈ کریک ڈاؤن کا فیصلہ 

  

لاہور(این این آئی) پنجاب میں غیرقانونی دوا ساز کمپنیوں کے خلاف گرینڈ کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے غیر رجسٹرڈ دوا بنانے اور سپلائی کمپنیوں کے خلاف سخت آپریشن کے احکامات جاری کردیئے گئے۔چیف ڈرگ کنٹرولرنے تمام ڈرگ انسپکٹرز کو ہدایات دی ہیں کہ اس حوالے سے کارروائی کرکے رپورٹ پیش کریں اور غیرقانونی دوا بنانے والے یونٹس بند کرنے کی رپورٹ14روز میں جمع کرائیں۔

پنجاب

مزید :

صفحہ اول -