پی آئی اے کا کراچی سے مسقط کیلئے ہفتے میں 2پروازیں چلانے کا اعلان 

پی آئی اے کا کراچی سے مسقط کیلئے ہفتے میں 2پروازیں چلانے کا اعلان 

  

لاہور(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنزنے کراچی سے مسقط کے لیے ہفتے میں 2 پروازیں چلانے کا اعلان کردیا،اس سے قبل مسقط کے لیے ہفتے میں ایک پرواز آپریٹ کی جاتی تھی۔ترجمان کے مطابق پرواز میں اضافہ مسقط جانے والے مسافروں کی ضرورت کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

پی آئی اے

مزید :

صفحہ اول -