محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے  لاہور میں بارشوں کی پیشگوئی  

  محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے  لاہور میں بارشوں کی پیشگوئی  

  

 لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے ایک مرتبہ پھر رواں ہفتے لاہور میں اچھی بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ہفتہ کے روز جمعہ کی رات آنے والی آندھی سے شہر میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا جس سے شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ خرارت 41ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور ہوا میں نمی کا تناسب 50فیصد رہا۔ 

محکمہ موسمیات 

مزید :

صفحہ اول -