آصف زرداری سے نیب 33ارب وصول کر چکی، فواد 

آصف زرداری سے نیب 33ارب وصول کر چکی، فواد 

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آصف زرداری کے جعلی اکاؤنٹس کیس میں اب تک نیب 33ارب روپے وصول کر چکی ہے اور یہ تقریبا 200 ملین ڈالر بنتے ہیں۔ٹوئٹرپرفواد نے کہا کہ اصل مقدمہ 5000ارب روپے کے لگ بھگ ہے اس وصولی سے آپ اندازہ لگا لیں کے اس ملک میں کرپشن کی کیا سطح رہی ہے اور حکمرانوں نے سندھ اور پاکستان کو کیسے لوٹا ہے۔

فوادچوہدری 

مزید :

صفحہ اول -