ٹک ٹاک کو مانیٹر کرنیوالی ٹیم بنائی  جائے جومعیاری مواد نشر کرکے ٹیلنٹ کو فروغ دے،جنت مرزا

ٹک ٹاک کو مانیٹر کرنیوالی ٹیم بنائی  جائے جومعیاری مواد نشر کرکے ٹیلنٹ کو ...

  

لاہور(فلم رپورٹر)پاکستان میں ٹک ٹاک کو مانیٹر کرنے والی ٹیم ہونی چاہیے جوہر ویڈیو کو پوسٹ ہونے سے قبل دیکھے اور جو معیاری ہو اسے نشر ہونے دے،اس طرح ٹیلنٹ کو فروغ دینے میں مدد ملے گی، مستقل بنیادوں پر پابندی غلط، باقاعدہ ضابطہ اخلاق کے بعد ویڈیوز کو نشر ہونے دینا چاہیے۔ان خیالات کا اظہار ٹک ٹاک سٹارجنت مرزا نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میں توخود چاہ رہی تھی کہ پاکستان میں اس پر پابندی لگے تاہم یہ پابندی مستقل بنیادوں پر نہیں ہونی چاہیے۔ 

جنت مرزا

مزید :

صفحہ اول -