کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی ہے، حماد اظہر 

 کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی ہے، حماد اظہر 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)  وفاقی وزیر توانائی حماد اظہرنے کہا ہے کہ آر ایل این جی سپلائی 80فیصد بحال ہو چکی ہے، کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی ہے۔ اپنے بیان میں وزیر توانائی حماد اظہر نے کہاکہ آر ایل این جی سپلائی 80 فیصد بحال ہو چکی ہے،ملک بھر میں کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی ہے۔
حماد اظہر 

مزید :

صفحہ اول -