بلوربرادران کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں،قاضی محمدنور

بلوربرادران کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں،قاضی محمدنور

  

پشاور(سٹی رپورٹر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی کونسل ممبرسابق ناظم قاضی محمدنورنے شہیدہارون بلورکی تیسری برسی کے موقع پرپارٹی کے کارکنوں سے اپیل کرتے ہوئے کہاکہ وہ شہیدہارون بلورکی برسی میں بھرپورشرکت کریں اوریہ کہ بلوربرادران کی ملک وقوم کیے لیے دی گئی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپنی نہیں ہے ان خیالات کااظہارانہوں نے گزشتہ روزاپنی رہائشگاہ پرپارٹی کے کارکنوں سے خطاب کے دوران کیاانکامزیدکہناتھاکہ عوامی نیشنل پارٹی واحدجماعت ہے جس نے مل وقوم کی خاطربے تحاژاقربانیاں دی ہیں اوریہ کہ عوامی نیشنل پارٹی ہی پختونوں کی نمائندہ جماعت ہے لہذاآنے والادورایک بارپھرعوامی نیشنل پارٹی کاہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -