ایڈیشنل چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ مختصر دورے پر بنوں پہنچے

ایڈیشنل چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ مختصر دورے پر بنوں پہنچے

  

بنوں (نمائندہ خصوصی)ایڈیشنل چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ مختصر دورے پر بنوں پہنچے جہاں انہوں نے چیف آف شیخان ملک نقیب علی شاہ کے حجرے میں رحمان علی شاہ کی وفات پر ملک نقیب علی شاہ سے تعزیت کی اور مرحوم رحمان علی شاہ کیلئے فاتحہ خوانی کی اس موقع پر الحاج سید حیسن شاہ  شیخان،رحمت علی،رفیع اللہ شاہ اور دیگر مشران بھی موجود تھے۔اس موقع پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری سید شہاب علی شاہ کو چیف آف شیخان ملک نقیب علی شاہ نے علاقائی مسائل سے بھی آگاہ کیا شہاب علی شاہ نے انہیں مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -