متحدہ عرب امارات جانے والے اسرائیلی مال بردار بحری جہاز پر میزائل حملہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

متحدہ عرب امارات جانے والے اسرائیلی مال بردار بحری جہاز پر میزائل حملہ ، ...
متحدہ عرب امارات جانے والے اسرائیلی مال بردار بحری جہاز پر میزائل حملہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

  

ریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ عرب امارات جانے والے اسرائیلی مال بردار بحری جہاز پر میزائل حملہ  ہوا ،حملے میں  کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جہاز جدہ سے متحدہ قومی موومنٹ جا رہا تھا ، اسرائیلی حکام کے مطابق مال بردار بحری جہاز جدہ سے متحدہ عرب امارات جا رہا تھا، پتہ لگانے کی کوشش کررہے ہیں حملے کے پیچھے ایران تھا یا نہیں۔

واقعے کے کچھ دیر بعد بحری جہاز اپنی منزل کی جانب روانہ ہوگیا۔

مزید :

بزنس -