لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں تیز رفتار موٹرسائیکل سوار طالبعلم کھمبے سے ٹکر اکر جاں بحق،افسوسناک خبر

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں تیز رفتار موٹرسائیکل سوار طالبعلم کھمبے سے ٹکر ...
لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں تیز رفتار موٹرسائیکل سوار طالبعلم کھمبے سے ٹکر اکر جاں بحق،افسوسناک خبر

  

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں موٹرسائیکل سوار ایف ے کا طالبعلم تیز رفتاری کے باعث کھمبے سے ٹکرا کر جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق 17سالہ شاہد کی تیز رفتار موٹرسائیکل بے قابو ہو کر کھمبے سے ٹکرا گئی جس کے باعث شاہد گر کر فٹ پاتھ سے ٹکر اگیا، نوجوان کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا ۔

پولیس کے مطابق ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ۔

مزید :

جرم و انصاف -