اداکارہ منال خان زخمی، ہسپتال داخل

اداکارہ منال خان زخمی، ہسپتال داخل
اداکارہ منال خان زخمی، ہسپتال داخل

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ منال خان زخمی ہوگئیں۔ یہ واضح نہیں ہوسکا کہ انہیں چوٹ کیسے لگی ہے۔

منال خان کے منگیتر احسن محسن اکرام نے اداکارہ کی ہسپتال میں لی گئی تصویر شیئر کی ہے۔ اس کے علاوہ اداکارہ نے خود بھی اپنی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ منال خان کے پاؤں پر پٹی بندھی ہوئی ہے۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ اداکارہ کو چوٹ کیسے لگی ہے۔

مزید :

تفریح -