دوران پرواز بلاول بھٹو کے طیارے میں فنی خرابی ،ملتان میں ہنگامی لینڈنگ

دوران پرواز بلاول بھٹو کے طیارے میں فنی خرابی ،ملتان میں ہنگامی لینڈنگ
دوران پرواز بلاول بھٹو کے طیارے میں فنی خرابی ،ملتان میں ہنگامی لینڈنگ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے طیارے کی ملتان ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ہوئی ہے۔ہم نیوز کے مطابق بلاول کراچی سے اسلام آباد جا رہے تھے۔ اس دوران فنی خرابی کے باعث طیارے کو ملتان لینڈ کرایا گیا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بذریعہ موٹروے اسلام آباد روانہ ہو گئے ہیں انہوں نے سوات جلسے میں شرکت کرنا تھی۔

مزید :

قومی -