سعودی عرب جانے کے خواہشمند چار ہزار پاکستانی افغانستان میں پھنس گئے 

سعودی عرب جانے کے خواہشمند چار ہزار پاکستانی افغانستان میں پھنس گئے 
سعودی عرب جانے کے خواہشمند چار ہزار پاکستانی افغانستان میں پھنس گئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب جانے کے خواہشمند چارہزار سے زائد پاکستانی افغانستان میں پھنس گئے۔جیو نیوزکے مطابق یہ پاکستانی افغانستان سے پروازوں کے ذریعے سعودی عرب جانا چاہتے تھے۔
خیال رہے کہ سعودی عرب نے کورونا کے باعث پاکستان اور افغانستان سے پروازوں پر پابندی لگارکھی ہے جس کے باعث کابل سے سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافرمشکلات کاشکارہیں۔اس حوالے سے کابل میں پاکستانی سفیرمنصور احمد نے پاکستانیوں کے معاملے پر افغان حکام سے رابطے شروع کر دیے۔

مزید :

قومی -