سعودی عرب نے مزید 4 ممالک پر سفری پابندی عائد کردی

سعودی عرب نے مزید 4 ممالک پر سفری پابندی عائد کردی

  

جدہ (آن لائن) سعودی عرب میں کورونا کے پھیلاو کی روک تھام کیلئے ایتھوپیا، یو اے ای، ویت نام، افغانستان سے آنے والوں پر پابندی عائد کر دی گئی، پابندی کا اطلاق 4 آجسے ہوگا۔ذرائع کاکہنا ہے کہ سفری پابندی ان تمام افراد پر لاگو ہوگی جو پچھلے 14 دنوں میں ان 4 ممالک میں رہے۔بھارت میں گزشتہ روز کورونا کے 44 ہزار 111 کیسز، 738اموات رپورٹ ہوئیں۔بھارتی وزارت صحت کیمطابق بھارت میں کوروناکی دوسری لہر کیدوران کیسز میں 86فیصد کمی دیکھی گئی ہے،جبکہ 30جون تک 12ریاستوں میں ڈیلٹاپلس ویرینٹ کے 56 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔انڈونیشیامیں کورونا کے پھیلاوکے سبب سخت سماجی پابندیوں کا آج سے نفاذ ہوگیا، سماجی پابندیاں 20 جولائی تک نافذ رہیں گی، پابندیوں کیتحت ریسٹورنٹس، غیر ضروری سفر، غیر ضروری ورک پلیسز بند رہیں گی۔

سعودی عرب

مزید :

صفحہ اول -