حیسکو کی بجلی کی طلب 1 ہزار 50 میگاواٹ جبکہ 650 میگاواٹ مل رہی ہے ، ترجمان حیسکو

حیسکو کی بجلی کی طلب 1 ہزار 50 میگاواٹ جبکہ 650 میگاواٹ مل رہی ہے ، ترجمان حیسکو
حیسکو کی بجلی کی طلب 1 ہزار 50 میگاواٹ جبکہ 650 میگاواٹ مل رہی ہے ، ترجمان حیسکو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حیدر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  حیسکو کو 400 میگاواٹ بجلی کی کمی کا سامنا ہے ، حیسکو کی طلب  1050 میگاواٹ  ہے جبکہ اسے صرف 650 میگاواٹ بجلی  فراہم کی جا رہی ہے ۔

نجی ٹی وی" جیو نیوز" کے مطابق ترجمان حیسکو نے کہا کہ حیسکو کو صرف 650 میگاواٹ بجلی مل رہی ہے جس کے باعث لوڈ مینجمنٹ کا دورانیہ شہری علاقوں میں  پانچ سے چھ گھنٹے کا ہو چکا ہے ۔

ترجمان حیسکو کے مطابق زیادہ لاسز والے علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹے تک بجلی کی بندش کی جا رہی ہے ۔