انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا 

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا 
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ اور اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 85 پیسے سستا ہونے کے بعد 204 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ کمی آئی ہے جس کے بعد ڈالر 203 روپے پر آ گیا ہے ۔

مزید :

بزنس -