انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا 

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا 
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 29 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 204 روپے 56 پیسے کا ہونے کے بعد بند ہو گیا جبکہ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 205 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

مزید :

بزنس -