رواں سال حج پر غلاف کعبہ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ

رواں سال حج پر غلاف کعبہ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ
رواں سال حج پر غلاف کعبہ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ

  

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی حکومت نے رواں سال حج کے موقع پر غلاف کعبہ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں جاری سعودی شاہی فرمان میں کہا گیا ہےکہ اس بار غلاف کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیاجائےگا۔خیال رہے کہ غلاف کعبہ حج کے موقع پر 9ذی الحج کو تبدیل کیا جاتا ہے۔

مزید :

عرب دنیا -