لاہور میں 100یونٹ استعمال کرنے والے کتنے صارفین ہیں اورانہیں ماہانہ کتنا فائدہ ہو گا؟

لاہور میں 100یونٹ استعمال کرنے والے کتنے صارفین ہیں اورانہیں ماہانہ کتنا ...
لاہور میں 100یونٹ استعمال کرنے والے کتنے صارفین ہیں اورانہیں ماہانہ کتنا فائدہ ہو گا؟

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے 100 یونٹ والےگھریلو صارفین کے لیے اعلان کردہ ریلیف پیکج سے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے 1 لاکھ 60 ہزار صارفین کو فائدہ ہوگا۔

"جیو نیوز "کے مطابق لیسکو کے صارفین کی مجموعی تعداد 58 لاکھ ہے، 100یونٹ والے صارف کو ماہانہ 2 ہزار روپے سے زائدکا فائدہ ہوگا، پنجاب حکومت لیسکوکو سالانہ 2 ارب 36 کروڑ روپے سے زائد ادا کرےگی۔ پنجاب حکومت اور بجلی کی تقسیم کار دیگرکمپنیوں کے ماہرین نے سبسڈی فارمولےکو حتمی شکل دے دی ہے۔

مزید :

قومی -