بوریوالہ، سسرالیوں کا داماد پر  برہنہ کر کے تشدد،ویڈیو وائرل

بوریوالہ، سسرالیوں کا داماد پر  برہنہ کر کے تشدد،ویڈیو وائرل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بورے والا(نمائندہ خصوصی ) نواحی آبادی حبیب کالونی کے رہائشی دو بچونکے باپ حیدر علی کی بیوی مسمات(ث) کچھ عرصہ قبل گھریلو ناچاقی پر بچوں سمیت اپنے میکے چلی گئی عید پر حیدر علی نے اپنے بچوں کو ملنے کےلئے اپنے گھر بلوا لیا جس پر اسکے سالے محسن قریشی نے اپنے 7/8 رشتہ داروں کے ہمراہ حیدر کے گھر پر دھاوا بول دیا داماد اور اسکے باپ پر بہیمانہ تشدد کرنے کے بعد داماد کوبرہنہ کرکے گلی میں لاکر اس پر تشدد کرتے رہے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔ 

مزید :

علاقائی -