نیو انارکلی پولیس نے اے کیٹگری کے اشتہاری کو گرفتار کر لیا
لاہور(کر ائم رپو رٹر)نیو انارکلی پولیس نے اے کیٹگری کا مفرور ڈکیت گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق نیو انارکلی پولیس نے پولیس کو ایک سال سے ڈکیتی کی واردات میں مطلوب اشتہاری ملزم اطلاف کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کر کے انوسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم ڈکیتی کی واردات کرنے کے بعد روپوش ہو گیا تھا۔