توڑ پھوڑ کیس، ملزمہ کی درخواست ضمانت مچلکوں کے عوض منظور
لاہور( نامہ نگار خصوصی)انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ شاد مان میں توڑ پھوڑ اور جلاو¿ گھیراو¿ کے مقدمے میں ملزمہ ثناء آصف کی درخواست ضمانت منظور کرلی، عدالت نے ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔
ضمانت منظور