لاءاینڈ جسٹس کمیشن کا ملکی آبادی سے متعلق کانفرنس کرانے کا فیصلہ 

لاءاینڈ جسٹس کمیشن کا ملکی آبادی سے متعلق کانفرنس کرانے کا فیصلہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لاءاینڈ جسٹس کمیشن نے ملکی آبادی سے متعلق کانفرنس کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔2 روزہ کانفرنس 14 اور 15 جولائی کو سپریم کورٹ بلڈنگ میں ہوگی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کانفرنس کے افتتاحی اور اختتامی سیشن سے خطاب کرینگے۔ کانفرنس کے مختلف سیشنز میں سپریم کورٹ کے دیگر ججز شریک ہوں گے، کانفرنس میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز، بین الاقوامی ماہرین اور سفارتکار بھی شرکت کریں گے۔