شہید میجرثاقب ،نائیک باقرعلی فوجی اعزازکےساتھ سپرد خاک
راولپنڈی( آن لائن ) بلوچستان کے علاقے ہوشاب کے شہدا ءکو نماز جنازہ کی ادائےگی کے بعد آبائی علاقوں میں فوجی اعزازکے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق میجرثاقب اورنائیک باقرعلی کی نمازجنازہ پہلے تربت پھرآبائی علاقے میں ادا کی گئی،نمازجنازہ میں حاضروریٹائرڈافسران،جوانوں اوراہل خانہ نے شرکت کی شہداکوفوجی اعزازکےساتھ انکے آبائی علاقوں میں سپردخاک کردیاگیا۔ آئی ایس(بقیہ نمبر45صفحہ6پر )
پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج ہرقیمت پرمادروطن کےدفا ع کیلئے پرعزم ہے ۔
سپرد خاک