انٹر بینک مارکیٹ میں دن بھر گراوٹ کے بعد ڈالر کتنے روپے کا ہو کر بند ہوا؟ جانیے 

انٹر بینک مارکیٹ میں دن بھر گراوٹ کے بعد ڈالر کتنے روپے کا ہو کر بند ہوا؟ ...
انٹر بینک مارکیٹ میں دن بھر گراوٹ کے بعد ڈالر کتنے روپے کا ہو کر بند ہوا؟ جانیے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی ایم ایف کے ساتھ معاہد ے کے بعد آج کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی  ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 10 روپے 55 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 275.44 روپے کا ہو کر بند ہو گیاہے ۔

مزید :

بزنس -