فیصل آباد:اکرام جوڑ کل فرار ہوا، آج دو بھائیوں سمیت پولیس مقابلے میں مارا گیا

فیصل آباد:اکرام جوڑ کل فرار ہوا، آج دو بھائیوں سمیت پولیس مقابلے میں مارا گیا
فیصل آباد:اکرام جوڑ کل فرار ہوا، آج دو بھائیوں سمیت پولیس مقابلے میں مارا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پولیس نے ڈجکوٹ کے قریب مبینہ مقابلے میں مشہور اشتہاری اکرم جوڑا کو اس کے دو بھائیوں آصف اور اعظم کو مار دیا ہے ۔ کل اکرام جوڑا کے بارے میں بتایا گیا تھا کہ اس کے ساتھی پولیس وین پر حملہ کر کے اسے پولیس سے چھین کر لے گئے ہیں ۔ آج کے پولیس مقابلے کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے کہ اشتہاسری اکرم جوڑا کے دو ساتھی فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے ،۔ اس مقابلے میں کسی پولیس اہلکار کو نقصان پہنچنے کی اطلاع نہیں ملی ۔

مزید :

فیصل آباد -