میرا 21جولائی کو دلہن بنے گی،سسر نے "تاریخ"دیدی

میرا 21جولائی کو دلہن بنے گی،سسر نے "تاریخ"دیدی
میرا 21جولائی کو دلہن بنے گی،سسر نے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)کوٹھی کے جھگڑے کے باوجود اداکارہ میراکے سسر نے بیٹے کی خواہش کے سامنے ہتھیاڑ ڈال دیے ہیں اور 21جولائی کواپنے بیٹے کیپٹن نوید پرویز کا اداکارہ میر اسے 21جولائی کو نکاح ہوگا اورزخصتی دسمبر میں ہوگی ۔میراکے سسر راجہ پرویز نے بتایاکہ نکاح کا فیصلہ خاندان نے میڈیاپرخبریںنشراور شائع ہونے کے بعدکیاہے تاکہ اس کے منفی اثرات زاہد کیے جا سکے راجہ پرویز کے مطابق شاد ی دسمبر کے آخری ہفتے میں ہوگی۔اگر وہ شادی کے بعد چاہے تواداکاری جاری رکھ سکتی ہے لیکن اصل فیصلے کااختیار میراکے ہونے والے شوہر کیپٹن نویدکاہوگا۔

مزید :

تفریح -