کراچی میں گارڈن کے علاقے میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی میں گارڈن کے علاقے میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق
کراچی میں گارڈن کے علاقے میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گارڈن کے علاقے عظیم پلازہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیاجسے سول ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ایم ایل اوسول ہسپتال کے مطابق فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے جسے طبی امداددی جارہی ہے۔

مزید :

کراچی -Breaking News -