توانائی بحران کے خلاف احتجاج ، ہوائی فائرنگ سے بنوں پریس کلب کے صدر سمیت چارافرادزخمی

توانائی بحران کے خلاف احتجاج ، ہوائی فائرنگ سے بنوں پریس کلب کے صدر سمیت ...
توانائی بحران کے خلاف احتجاج ، ہوائی فائرنگ سے بنوں پریس کلب کے صدر سمیت چارافرادزخمی

  

بنوں(ماینٹرنگ ڈیسک)بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف تاجروں کے احتجاج پر پولیس کی شیلنگ اور ہوائی فائرنگ سے بنوں پریس کلب کے صدرسمیت چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔مظاہرین نے احتجاج کرتے ہوئے دکانوں پر پتھراﺅ کیا اور سائن بورڈ بورڑاکھاڑ دیئے۔مظاہرین کو منشتر کرنے کے لیے پولیس نے شیلنگ اورلاٹھی چارج کیا جس کے نتیجے میں بھگدڑ مچ گئی ۔

مزید : بنوں /Breaking News