مانسہرہ میں مسافر کوچ کو حادثہ، تین مسافر ہلاک

مانسہرہ میں مسافر کوچ کو حادثہ، تین مسافر ہلاک
مانسہرہ میں مسافر کوچ کو حادثہ، تین مسافر ہلاک

  

مانسہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بائی پاس روڑپر مسافرکوچ کھائی میں گرنے سے 3افراد جاںبحق اور 20سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کاکہنا ہے کہ زخمی ہونے والوں کوقریبی ہسپتال میں منتقل کیاجارہاہے جبکہ پولیس بھی جائے حادثہ پرپہنچ چکی ہے۔

مزید : مانسہرہ /Breaking News