کرکٹ کے بعد ٹنڈولکر نے راجیہ سبھا کاحلف اٹھا لیا

کرکٹ کے بعد ٹنڈولکر نے راجیہ سبھا کاحلف اٹھا لیا
کرکٹ کے بعد ٹنڈولکر نے راجیہ سبھا کاحلف اٹھا لیا

  

نئی دہلی(ماینٹرنگ ڈیسک)بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے راجیا سبھا کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا ہے۔بھارت کی تاریخ میں ٹنڈولکر پہلے کرکٹر ہیں جنہوں نے راجیہ سبھا کا حلف اٹھا یا ہے۔سچن ٹنڈولکر کو بھارتی صدر پراتیبھا پٹیل نے راجیہ سبھا کی رکنیت کی منظوری دی۔

مزید : کھیل /Breaking News