رومانی زندگی سے متعلق سوال پر سوناکشی ناراض ہوگئیں

رومانی زندگی سے متعلق سوال پر سوناکشی ناراض ہوگئیں
رومانی زندگی سے متعلق سوال پر سوناکشی ناراض ہوگئیں

  

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ سونا کشی سنہا رومانی زندگی سے متعلق سوال پوچھنے پر ناراض ہو گئیں ۔ سونا کشی سنہا کی فلم د بنگ کی کامیابی کے بعد میڈیا کی دلچسپی کم نہیں ہوئی اور اداکارہ کی ذاتی زندگی میں بھی میڈیا کی کافی دلچسپی رہتی ہے۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران ان کی رومانی زندگی سے متعلق ایک سوال پر اداکارہ نا راض ہوگئیں ۔سوناکشی میں غصے میں کہا کہ جب سے انہوں نے فلمی دنیا میں قدم رکھا ہے، اُن کی کوئی ذاتی زندگی نہیں اور میڈیا سے صرف اپنی فلمو ں کے با رے با ت کرنا چاہتی ہیں۔

مزید : تفریح /Breaking News